وزیرآباد:غلطی سے زہریلی گولیاں نگلنے والی خاتون جان کی بازی ہار گئی
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )خا تون نے غلطی سے زہریلی گولیاں نگل لیں ‘حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔
سوہدرہ کی رہائشی (ر) بی بی نے غلطی سے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیر ہونے پر ہسپتال لایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اور جان کی بازی ہار گئی۔