ڈسکہ سے منشیات ڈیلر گرفتار
ڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت منشیات ڈیلر گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ قبرستان کے قریب شیر علی چرس فروخت کررہا تھا کہ صدر پولیس نے پکڑ کرمقدمہ درج کرلیا۔
دوران گشت منشیات ڈیلر گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ قبرستان کے قریب شیر علی چرس فروخت کررہا تھا کہ صدر پولیس نے پکڑ کرمقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments