گلی میں بندھی گدھی نے 4 سالہ بچی کو کاٹ کر زخمی کردیا

گلی میں بندھی گدھی نے 4 سالہ بچی کو کاٹ کر زخمی کردیا

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار) گلی میں بندھی گدھی نے 4 سالہ بچی کو کاٹ کر زخمی کردیا۔

گلوٹیاں کلاں میں اصغر علی نے گلی میں گدھی باندھ رکھی تھی محمد عباس کی 4سالہ بیٹی د وکان سے گھر واپس جارہی تھی جب وہ گدھی کے پاس سے گزرنے لگی تو گدھی نے بائیں گال، کان اور آنکھ کے نیچے سے منہ میں لیکر دبوچ لیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...