ڈسکہ :وارداتوں میں زیورات موٹر سائیکلیں ودیگر سامان چوری

ڈسکہ :وارداتوں میں زیورات  موٹر سائیکلیں ودیگر سامان چوری

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار) مختلف وارداتوں میں طلائی زیورات، موٹر سائیکلیں ودیگر سامان چوری ہو گیا۔

سبزی منڈی کے قریب ہارون اشرف کے گھر کے تالے توڑ کر طلائی زیورات 4تولے ودیگر سامان چوری، ڈلیکے میں عدنان کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل ، سوہاوہ والے قبرستان سے عمربلال کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...