ورکر زیونین سب ڈویژن سمبڑیال کے عہدیدار بلا مقابلہ منتخب
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکر زیونین سب ڈویژن سمبڑیال کے عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔
بلا مقابلہ منتخب ہونے والے چیئرمین قمرالزمان ،سیکرٹری جنرل میاں عمرطاہر ،وائس چیئرمین انس گھمن ،جائنٹ سیکرٹری شمس محمود شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments