گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی  گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گھریلو تنازع پر 30سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میں 30سالہ اسد نے گھریلو جھگڑے کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں ہسپتال منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...