سیالکوٹ:بے قابو کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ کھمبرانوالہ میں ندیم ہمشیرہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ندیم شدید زخمی ہو گیا اور بعدازاں موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ کار سوارگاڑ ی سمیت فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments