3 بجلی چور گرفت میں آگئے
راہوالی (نمائندہ دنیا )بجلی چوری پر 3 افراد پکڑ ے گئے ۔ بدو کی گوسائیاں میں یونس ،علامہ اقبال ٹاؤن گلی نمبر10عمران رضوی ،محلہ راجپوتاں کے رحمت کو ڈائریکٹ تار لگانے پر بجلی چوری کے مقدمات درج کر لئے گئے۔
بجلی چوری پر 3 افراد پکڑ ے گئے ۔ بدو کی گوسائیاں میں یونس ،علامہ اقبال ٹاؤن گلی نمبر10عمران رضوی ،محلہ راجپوتاں کے رحمت کو ڈائریکٹ تار لگانے پر بجلی چوری کے مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments