کرنٹ سے 15سالہ لڑکا جاں بحق
تتلے عالی(نامہ نگار )کرنٹ سے 15سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ نواحی گاؤں مرالی والہ کے رہائشی مظہر کا بیٹا عبداﷲ نہانے کے بعد سوئچ بند کرتے ہوئے ہاتھ ننگے تار سے ٹکراگیا ،ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔
کرنٹ سے 15سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ نواحی گاؤں مرالی والہ کے رہائشی مظہر کا بیٹا عبداﷲ نہانے کے بعد سوئچ بند کرتے ہوئے ہاتھ ننگے تار سے ٹکراگیا ،ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments