ڈسکہ سے 2منشیات فروش گرفتار
ہیڈ بمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سٹی پولیس نے دوران گشت 2افراد سے چرس بر آمد کر لی ۔ غلہ منڈی کے قریب مبارک علی سے 1360گرام چرس جبکہ شاہ شریف قبرستان کے قریب عاطف سے 1260گرام چرس برآمدکرلی۔
سٹی پولیس نے دوران گشت 2افراد سے چرس بر آمد کر لی ۔ غلہ منڈی کے قریب مبارک علی سے 1360گرام چرس جبکہ شاہ شریف قبرستان کے قریب عاطف سے 1260گرام چرس برآمدکرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments