کامونکے :وارداتوں میں قیمتی سامان چوری
کامونکے (نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں قیمتی سامان چوری ہو گیا۔ گوجرانوالہ کے فیاض بٹ کے کامونکے جی ٹی روڈ پر واقع سینیٹری سٹور سے نامعلوم چور بجلی کی موٹر، پانی کی ٹینکی، ٹونٹیاں لیکر فرار ہو گئے۔۔۔
مختلف وارداتوں میں قیمتی سامان چوری ہو گیا۔ گوجرانوالہ کے فیاض بٹ کے کامونکے جی ٹی روڈ پر واقع سینیٹری سٹور سے نامعلوم چور بجلی کی موٹر، پانی کی ٹینکی، ٹونٹیاں لیکر فرار ہو گئے ۔ سادھوکی میں وقار کی دکان سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔ صدر پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments