بجلی چوری ‘5افراد کیخلاف مقدمات
کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے 5افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔
واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد رمضان اور ملک محمد حفیظ کی درخواستوں پر گونا عور کے محمد عباس، نسوکی کے بابر علی، مہہ چٹھہ کے حسنین امین، کلوکلاں کے محمد نعیم اور چنڈالہ کے اشفاق کے خلاف بجلی چوری کے مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments