سیالکوٹ :درخت گرنے سے پنکچر لگانے والا دکاندار زخمی

سیالکوٹ :درخت گرنے سے  پنکچر لگانے والا دکاندار زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )درخت گرنے سے پنکچر لگانے والا زخمی ہو گیا ۔ڈسکہ کے علاقے گلوٹیاں موڑ پر اچانک درخت موٹر سائیکل پنکچر کی دکان (کھوکھے ) پر گرنے سے وہاں موجود 33 سالہ شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کرتے ہوئے ہارون خان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ، مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...