منڈیکی گورائیہ3:افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تین افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا ۔ڈسکہ کے ریاست کا چھوٹا بھائی اپنے دوستوں کے ہمراہ شوروم کے باہر بیٹھا ہوا تھا کہ۔۔۔
اسی دوران موٹرسائیکل سوار 3 افراد آئے اور قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرناشروع کردی جس کے نتیجہ میں اس کا بھائی گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments