ڈسکہ :وارداتوں میں موٹر سائیکل پالتو پرندے ودیگر سامان چوری
ڈسکہ ،ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگار ) تین مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل، پالتو پرندے ودیگر سامان چوری ہو گیا۔
آڈھا سٹاپ پر محسن کی قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ، ڈلیکے میں ذوالفقار علی کے ڈیر ے سے 61کبوتراور پیٹر کا سامان چوری جبکہ سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی میں منیر کے زیر تعمیر مکان سے بجلی کے تار اور بورڈ چوری ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments