نوشہرہ ورکاں :ٹریفک حادثے میں 60سالہ شخص جاں بحق
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ٹریفک حادثے میں 60سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ نواحی گاؤں لنڈے شریف کا رہائشی اکبر علی گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر واقع مجوچک قبرستان کے سامنے۔۔۔
سڑک عبور کرنے کیلئے گاڑیوں کے گزرنے کا انتظار کر رہا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل بے قابو ہو کر تیز رفتار کار سے جا ٹکرائی جسکے نتیجے میں اکبر علی کا دایاں پاؤں کٹ گیا اور سر پر شدید چوٹ آئی جس کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments