کرپٹ اور نااہل حکمران عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے :زبیر بھٹی
ڈسکہ(نامہ نگار )صدر انصاف یوتھ ونگ پی پی51ڈسکہ زبیر بھٹی نے کہا حکمرانوں کی عوام کو ریلیف دینے کی کوئی نیت نہیں یہ عوام کی بچی کھچی سانسیں بھی بند کردینا چاہتے ہیں۔۔۔
غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں تباہ حال عوام کی تمام امیدیں پی ٹی آئی سے وابستہ ہیں جو عوام کی ترجمانی یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے ہوئے ہے امانت‘دیانت‘خودانحصاری‘خوداعتمادی اور خودد اری ہی معاشی بحران کے خاتمہ کا واحد راستہ ہے موجودہ کرپٹ برسر اقتدار حکمران عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے ان سے جلد چھٹکارا نہ پایا گیا تو عوام کی زندگیاں مزید اجیرن ہو جائیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments