نوشہرہ ورکاں :منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی گئی ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران سب انسپکٹر محمد منیر نے کارروائی کرتے ہوئے عامر فاروق کو گرفتار کر لیا اور اس سے 1460گرام چرس برآمد کر لی ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی گئی ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران سب انسپکٹر محمد منیر نے کارروائی کرتے ہوئے عامر فاروق کو گرفتار کر لیا اور اس سے 1460گرام چرس برآمد کر لی ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments