سیالکوٹ:گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی ،2افراد زخمی

سیالکوٹ:گھر میں گیس لیکیج  سے آتشزدگی ،2افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دارا آرئیاں پتھر والی مسجد کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑکنے سے 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق گھر کے اندر گیس جمع تھی جس نے سوئچ آن کرنے پر آگ پکڑ لی۔ حادثے میں 30سالہ مریم زوجہ ارسلان اور 27سالہ معین ولد امجد علی جھلس کر زخمی ہوئے۔

دارا آرئیاں پتھر والی مسجد کے قریب گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑکنے سے 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق گھر کے اندر گیس جمع تھی جس نے سوئچ آن کرنے پر آگ پکڑ لی۔ حادثے میں 30سالہ مریم زوجہ ارسلان اور 27سالہ معین ولد امجد علی جھلس کر زخمی ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...