راوی ٹاؤن سے نومولود بچہ برآمد، ہسپتال میں دم توڑ گیا

راوی ٹاؤن سے نومولود بچہ  برآمد، ہسپتال میں دم توڑ گیا

کمالیہ (نمائندہ دنیا) کمالیہ کے علاقے راوی ٹاؤن سے ایک روزہ نومولود چادر میںلپٹا ہوا برآمد ہوا۔ذرائع کے مطابق بچے کے سر پر چوٹ کا نشان بھی تھا، تاہم وہ زندہ تھا۔

 اطلاع ملنے پر ریسکیو کے ذریعے بچے کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...