تاج گارڈن سیالکوٹ روڈ وزیرآباد کے مین پارک میں شجرکاری

تاج گارڈن سیالکوٹ روڈ وزیرآباد  کے مین پارک میں شجرکاری

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سرسبز صحت مند اور خوبصورت ماحول کے فروغ کیلئے تاج گارڈن ہاؤسنگ سکیم سیالکوٹ روڈ وزیرآباد کے مین پارک میں متعدد پودے لگائے گئے۔

شجرکاری مہم میں احسان اللہ رانجھا ایڈووکیٹ، ریاض چٹھہ ایڈووکیٹ، بشارت علی سندھو ایڈووکیٹ، راجہ خالد حسین، عارف بھٹی، افتخار حسین صدیقی اور معزز اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...