ڈسکہ سے نوجوان لاپتہ
ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ (نامہ نگار‘نمائندہ دنیا ) گھر سے کام پر گیا نوجوان لاپتہ ہو گیا۔ محمدشفیق کا چھوٹا بھائی 30سالہ محمد حنیف گھر سے کا کرنے کینال ویو ٹاؤن گیا مگر واپس نہ آیا کسی نامعلوم نے اغوا کرلیا ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
گھر سے کام پر گیا نوجوان لاپتہ ہو گیا۔ محمدشفیق کا چھوٹا بھائی 30سالہ محمد حنیف گھر سے کا کرنے کینال ویو ٹاؤن گیا مگر واپس نہ آیا کسی نامعلوم نے اغوا کرلیا ، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments