تتلے عالی سے ٹرانسفارمر چوری
تتلے عالی(نامہ نگار )ہردواودھے میں زمیندار اسلم کا بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ہوگیا۔
تتلے عالی میں سعد سعید کاموبائل فون چوری ہوگیا،مرالی والہ میں عبدالقیوم کے ٹریکٹر کی بیٹریاں ،کنگروالی میں فیضان کے پیٹر انجن کا پنکھا چوری ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments