ڈاکوئوں نے شہری سے چھین لیا

 ڈاکوئوں نے شہری سے چھین لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تین ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا۔

 گزشتہ رات اسلم مسیح سے جی ٹی روڈ سادھوکے بس سٹاپ کے قریب تین ڈاکو 35ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...