نا جائز اسلحہ رکھنے پر2افراد گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔
گزشتہ روز ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے اونچا کھولا کے یاسر اور واہنڈو کے بلال سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments