نوشہرہ ورکاں :منشیات فروش گرفتار ساڑھے 3کلو سے زائد چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں :منشیات فروش گرفتار  ساڑھے 3کلو سے زائد چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )منشیات فروش کو گرفتار کرکے ساڑھے تین کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی ۔

 انسپکٹر ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید احمد، انچارج پولیس چوکی حیدری چوک نے کارروائی کے دوران ملزم محفوظ علی کو گرفتار کیا تلاشی لینے پر 3520 گرام چرس برآمد ہوئی جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...