طالبہ کا اعزاز

 طالبہ کا اعزاز

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سکول ٹیچر محمد اعجاز کی بیٹی عدن اعجاز نے میٹرک کے امتحانات میں 1200 میں سے 1166 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن اپنے نام کرلی۔

 انہوں نے خاندان، تعلیمی ادارے پنجاب سکول سسٹم، اساتذہ خصوصاً محمد جبران ثاقب اور تحصیل کامونکے کا نام روشن کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...