سیالکوٹ:منشیات فروش گرفتار 16کلو سے زائد چرس برآمد

سیالکوٹ:منشیات فروش گرفتار  16کلو سے زائد چرس برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پولیس نے 16 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ ڈاکٹر عادل باجوہ کی قیادت میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو 16کلو 120 گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا۔دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ دیگر اضلاع سے منشیات لا کر سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...