سیالکوٹ:اے ایس آئی محمد فاروق ٹریفک حادثے میں جاں بحق

 سیالکوٹ:اے ایس آئی محمد فاروق  ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سرکاری فرائض کی ادائیگی کے دوران ٹریفک حادثہ، اے ایس آئی محمد فاروق جاں بحق ہوگئے ۔

 تھانہ صدر ڈسکہ میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد فاروق سرکاری کاغذات کے حصول کیلئے موٹر سائیکل پر گوجرانوالہ جا رہے تھے کہ چک مروڑ کے قریب اچانک کتا موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گئے اور انہیں گوجرانوالہ سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...