وزیرآباد:پیرافورس کا مین بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

وزیرآباد:پیرافورس کا مین بازار  میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پیرا فورس نے مین بازار اور ملحقہ تجارتی علاقوں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کرتے ہوئے درجن سے زائد دکانداروں کو جرمانے عائد کر دئیے اور فوری طور پر تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

 انسپکٹر ذیشان بیگ کی سربراہی میں پیرا فورس کی ٹیم نے مین بازار، موتی بازار، برتن بازار، ریل بازار، بکر گلہ، بلوچی گلہ، گلہ موجدین، بینک اسکوائر اور کچہری روڈ سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...