وزیرآباد :تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹنے سے متعدد مسافر زخمی

وزیرآباد :تیز رفتاری کے باعث  کوچ الٹنے سے متعدد مسافر زخمی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹنے سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے ۔

 مسافر کوچ لاہور سے گجرات جا رہی تھی کہ دھونکل موڑ کے قریب تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے اور کو چ تباہ ہوگئی۔ریسکیو1122کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...