گجرات2:افراد سے شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

گجرات2:افراد سے  شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ بی ڈویژن پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کرکے 103بوتل شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

 ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن راجہ شہروز نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ۔ ملزم محمد نوید سکنہ محلہ چاہ بیری والا سے 103بوتل شراب اور ملزم محمد سبحان سکنہ محلہ حسن پورہ سے پسٹل برآمد کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...