ثقافتی ورثے کی اہمیت اور تحفظ کے موضوع پر ورکشاپ اختتام پذیر
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )ثقافتی ورثے کی اہمیت اور تحفظ کے موضوع پر کرسچن سٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام دو روزہ ورکشاپ کے آخری روز ٹرینر عرفان مفتی، ناصر نیئر،شہزاد فرانسس،پروفیسر عائرہ، پراجیکٹ منیجر سونیل محبوب اور پراجیکٹ آفیسر ندا فیروز نے کہا ہے۔
کہ ثقافتی ورثے کی اہمیت اور افادیت کو معاشرے میں اجاگر کرنا اور اس کے موثر تحفظ کے حوالے سے عوامی سطح پر شعور اور آگاہی پیدا کرنا ہے کیونکہ ثقافتی ورثے کی تاریخی اور سماجی اہمیت اور اس کے دیرپا تحفظ اور اسے محفوظ انداز میں ہماری آنے والی نسلوں تک منتقل کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments