کامران اعظم بریار پیرا فورس نوشہرہ ورکاں کے انفورسمنٹ آفیسر تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )کامران اعظم بریار کو پیرا فورس نوشہرہ ورکاں کے انفورسمنٹ آفیسر تعینات کر دیا گیا ۔
ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ( کے نوٹیفکیشن کے مطابق نوشہرہ ورکاں میں تعینات صہیب اعظم اور محمد خاں کا تبادلہ گوجرانوالہ جبکہ گوجرانوالہ سے کامران اعظم بریار کو انفورسمنٹ آفیسر نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا گیا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments