گجرات جمخانہ میں سوئمنگ مقابلے

گجرات جمخانہ میں سوئمنگ مقابلے

گجرات (نامہ نگار )گجرات جمخانہ میں سوئمنگ کے مقابلوں میں جاوید اقبال غوثیہ فین کے پوتے اور نعمان احمد کے صاحبزادوں نے میدان مار لیا۔

 نعمان احمد کے صاحبزادے ارحم نعمان نے انڈر 16 کیٹگری سمیت تمام مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ان کے چھوٹے صاحبزاد ے عبدالہادی نعمان نے تمام مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ،صفدر وڑائچ کے نواسے شہریار چیمہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی مہمان خصوصی تھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...