گجرات:مضر صحت خوراک کی فراہمی پر 6پوائنٹس کو جرمانے
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے مختلف فوڈ پوائنٹس کی 45 انسپکشنز کی گئیں۔
17 کاروباروں کو بہتری کے نوٹس جاری کئے گئے جبکہ فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 6 فوڈ کاروباروں کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 15 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ مزید برآں تجزیے کے لیے 3 نمونے حاصل کیے گئے ۔کارروائی کے دوران 13 کلوگرام ممنوعہ اور زائد المیعاد غذائی اشیا تلف کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments