نوشہرہ ورکاں:گندم لوڈ کرتے دل کا دورہ پڑنے سے محنت کش جاں بحق
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گندم لوڈ کرتے محنت کش جاں بحق ہو گیا ۔
ضلع شیخوپورہ کے گاؤں جھبراں کا رہائشی 27 سالہ محنت کش تنویر ساتھی مزدوروں رمضان اور زاہد کے ہمراہ نواحی گاؤں جاگووال میں گندم لوڈ کر رہا تھا کہ اچانک ہارٹ اٹیک ہو گیا ساتھیوں نے فوری طور پر تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments