ڈپٹی کمشنر حافظ آبادکا دیہی علاقوں میں ترقیاتی کا موں کا جائزہ
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے ضلع کونسل کی جانب سے مختلف دیہات میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کولو تارڑ ، مہدی آباد، چھنی ہنجرانواں ، بھاکا بھٹیاں، بھون کلاں اور جوڑیانوالہ سمیت دیگر دیہات کا دورہ کر تے ہوئے وہاں گلیوں ،نالیوں اور سیوریج سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments