نوشہرہ ورکاں:محنت کش نوجوان پر اسرار طو رپر لاپتہ
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )سولہ سالہ نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ۔
نواحی گاؤں کڑیال کلاں سے 16 سالہ نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا، جس پر اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔پولیس ذرائع کے مطابق 16 سالہ شعبان ویلڈنگ کا کام کرنے کے لیے شام تقریباً 4 بجے کام سے نکلا تاہم گھر واپس نہ پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments