سرمایہ کاری کے بہانے حاصل کی گئی رقم خوردبرد

سرمایہ کاری کے بہانے  حاصل کی گئی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرمایہ کاری کے بہانے حاصل کی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں  عمار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے سرمایہ کاری کا جھانسہ دیکر اس سے 28 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی۔ لیکن بعد ازاں ملزم کی جانب سے نہ تو رقم واپس کی گئی اور نہ ہی سرمایہ کاری میں ملنے والا منافع ادا کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...