سابق چیئرمین پیفما چودھری علی عثمان کی والدہ سپرد خاک
گجرات (نامہ نگار )ممتاز صنعتکار و ڈائر یکٹر پرواز فین وسابق چیئرمین پیفما چودھری علی عثمان ، حافظ اشفاق انور ، شہزاد انور کی والدہ کو دارہ گلاب شاہ قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ مولانا حمید جان نے پڑھائی جبکہ ملک بھر سے سیاسی ،سماجی، مذہبی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی، مرحومہ کا ختم قل کل بروز اتوار صبح 10بجے انکی رہائشگاہ پرواز فین جی ٹی روڈ پر پڑھا جائیگا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments