گجرات:شہر بھر کے نالوں کی ڈی سلٹنگ

گجرات:شہر بھر کے نالوں کی ڈی سلٹنگ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)واسا کی جانب سے شہر بھر کے چھوٹے بڑے نالوں کی ڈی سلٹنگ مہم بھرپور انداز میں جاری ہے ۔

بھمبر روڈ کے دونوں اطراف ہیوی مشینری اور افرادی قوت کے ذریعے ڈی سلٹنگ آپریشن تیز کر دیا گیا ۔کارروائی کے دوران نالوں سے سلٹ، ملبہ اور دیگر رکاوٹیں ہٹا کر پانی کی روانی بہتر بنائی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...