کامونکے :دوشیزہ کی نازیبا ویڈیو بنانے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )دوشیزہ کی نازیبا ویڈیو بنانے والے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ شریف پورہ کی (ن) سے دوستی کرکے سمیع اللہ نے اسے ورغلا پھسلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور دورانِ تعلق اس کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا شروع کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments