غلطی سے اکاؤنٹ میں منتقل ہونیوالی رقم واپس نہ کرنے والے پر مقدمہ

غلطی سے اکاؤنٹ میں منتقل ہونیوالی  رقم واپس نہ کرنے والے پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )غلطی سے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی رقم واپس نہ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ محلہ اسلام آباد کے نوید کے بائیس ہزار روپے غلطی سے محمد شہزاد کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوگئے ۔ نوید نے رقم واپس مانگی تو شہزاد نے انکار کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...