مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے 2نوجوانوں کواغواکرلیا

مختلف واقعات میں نامعلوم افراد  نے 2نوجوانوں کواغواکرلیا

موترہ(نامہ نگار )مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے 2نوجوانوں کواغواکرلیا۔

 گھوئینکی کے آصف کے بھائی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ،موضع سرانوالی کے یونس کے بیٹے کونامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...