پیرا فورس کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر ڈسکہ عوامی شکایات پر تبدیل

 پیرا فورس کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر  ڈسکہ عوامی شکایات پر تبدیل

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ میں پیرا فورس کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر کو عوامی شکایات پر تبدیل کردیاگیا ۔

پیرا فورس کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر چودھری منظر چہل پر د کاندار او ر ریڑھی بان پیسے لینے کا الزام عائد کرتے رہے اور کافی دنوں سے منظر چہل کیخلاف سراپااحتجاج تھے ۔ گزشتہ روز انفورسٹمنٹ انسپکٹر منظر چہل کو عوامی شکایات پر تبدیل کرکے نارووال بھیج دیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...