ن لیگ خود کو مقبول سمجھتی ہے تو بلدیاتی انتخابات کرالے :رانا محمود

ن لیگ خود کو مقبول سمجھتی ہے تو  بلدیاتی انتخابات کرالے :رانا محمود

ڈسکہ(نامہ نگار )پیپلز پارٹی کے رہنما رانا محمود اشرف نے کہا ہے کہ ن لیگ اگر خود کو بہت زیادہ مقبول جماعت سمجھتی ہے۔

 تو پھر پنجاب میں بلدیات کے انتخابات کروانے سے کیوں راہ فرار اختیار کیا جارہا ہے ،آپ لوگ جرات کریں، انتخابات کی تاریخ دیں۔رانا محمود اشرف نے کہا آج بلدیاتی الیکشن ہوں تو پیپلزپارٹی حکومتی پارٹی کو پنجاب بھر کے ہر ٹا ئون سے شکست دیگی ،آزاد کشمیر الیکشن میں ن لیگ نے سرکاری مشینری کا استعمال کیا لیکن الیکشن کمیشن نے نوٹس بھی نہیں لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...