ڈسکہ:لڑکی سے نا زیبا حرکات نوجوان کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ:لڑکی سے نا زیبا حرکات  نوجوان کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی دوشیزہ کے ساتھ نازیبا حرکات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میترانوالی کے سفیان کی بیٹی بازار گئی توشیراز ولد شہزاد حسین نے زبر دستی اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور نا زیباحرکات شروع کر دیں ، بمبانوالہ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...