ن لیگ کی ہوس اقتدار نے ملک کی جڑیں ہلا دیں :امان اللہ گھمان

ن لیگ کی ہوس اقتدار نے ملک  کی جڑیں ہلا دیں :امان اللہ گھمان

ڈسکہ(نامہ نگار)تحریک انصاف کے نوجوان رہنما امان اﷲ گھمان نے مسلم لیگ (ن)کی سیاسی تاریخ انتخابی دھاندلی اور بد عنوانی سے بھری پڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس جماعت نے جب بھی اقتدار حاصل کیا ہمیشہ غیر جمہوری و دھاندلی کے ہتھکنڈوں کے ذریعے ہی کامیابی سمیٹی ہے ، ن لیگ نے پنجاب میں بھی اقتدار فارم 47کے ذریعے حاصل کیا ،کشمیر میں بھی فارم 47کے ذریعے حکومت بنارہی، ن لیگ عوام میں سب سے غیر مقبول لیکن اقتدار کی ہوس میں ملک کی جڑیں ہلا کر رکھ دی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...