شاہراہِ عام پر ریس لگانے والے ڈمپر کا ڈرائیور گرفتار

شاہراہِ عام پر ریس لگانے  والے ڈمپر کا ڈرائیور گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)شاہراہِ عام پر ریس لگانے اور خطرناک ڈرائیونگ کرنیوالے ڈمپر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دو ڈمپر علی پور چٹھہ روڈ پر آپس میں ریس لگاتے نظر آ رہے تھے ،ریجنل آفیسر ایس پی میاں معظم علی کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ کلاسکے نے ایکشن لیتے ہوئے ڈمپر پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...